the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 16جولائی(اعتماد نیوز) آج راجیہ سبھا اجلاس میں غزہ پر اسرائیل کے انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے ساتھ حملوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ چنانچہ کئی بار اجلاس کو ملتوی کرنے کے بعد باالآخر اجلاس کو کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس میں جیسے ہی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرار داد



منظور کرنے کی اپیل کی گئی تو اس درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔ تاہم مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ ہندوستان دونوں ممالک سے بہتر تعلقات رکھتا ہے۔ اگر اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور کرنے کی صورت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور ہندوستان کے درمیان بہتر تعلقات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.